Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD225.00 USD250.00

Pay in 4 interest-free payments of $56.25 Learn more

The Naughtiest Girl Is A Monitor - The Naughtiest Girl Series (Book 3) moot ghar you'll discover the root cause

SKU: 88917322136
4.1

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14

Description

you'll discover the root cause of all psychological and emotional suffering and how to achieve freedom of mind to effortlessly create the life you've always wanted to live

Pages: 679+ (32 Pages Photos)

مدھو بالا - ریکھا - مینا کماری

ادب میں نفسیاتی صداقت سے کیا مراد ہے ؟ ادبی تخلیقات میں نفسیاتی ٹائپ اور نقطہ نظر کو کیا مقام حاصل ہے ؟ ادیب داخلی یا خارجی محرکات سے جو محسوسات اخذ کرتا ہے ۔ انھیں کسی طرح ذہنی طور پر فن کے پیکر میں ڈھالتا ہے اور پھر کیسے انہیں خارجی شکل میں پیش کرتا ہے ۔ اس کے مختلف ہوتا ہے؟ کیا یہ سوال محض تیکنیک سے متعلق ہے یا اس کی کچھ نفسیاتی وجوہ بھی ہوتی ہیں۔ کسی ادیب کی تخلیقی قوت کو بروئے کار لانے کے لئے کون سے خارجی یا داخلی محرکات ضروری ہوتے ہیں۔ اور مختلف ادیبوں میں ان کی ماہیت یکساں رہتی ہے یا بدل جاتی ہے۔ کیا تخلیقی عمل شعوری ہوتا ہے یا لا شعوری ؟ کیا ادیب نورمل انسان ہوتا ہے یا اب نور مل؟ ادیب اپنی ذہنی ساخت کی مناسبت سے ادب اور سماج سے کس طرح مسلک ہوتا ہے ؟ ادیب اپنی تخلیقات سے کیوں اور کس طرح قارئین پر اثر انداز ہوتا ہے۔ اس نوعیت کے حملہ سوالات کا تعلق ادب اور نفسیات کے باہمی رشتے کے علاوہ علم کے دوسرے شعبوں سے بھی ہے۔ جدید ادب نفسیات کے نئے نظریوں کی روشنی میں فرد اور اس کے ذہنی عمل میں زیادہ سے زیادہ لچسپی لیتے لگا ہے ۔ جدید ادب میں ایک مخصوص نظریہ تو کردار کی ذہنی کیفیت کے بیان ہی کو اپنا مقصود سمجھتا ہے جدید ادب میں ہمیں اکثر اوقات فرد ، اس کے ذہن اس کی لاشعوری قوت اور ذہنی کیفیت کے گوناگوں تجربات کا بیان ملتا ہے ادب میں ان رجحانات کی اشاعت کا باعث فرائیڈ، ژونگ اور ایڈلر کے نظریات ہیں لیکن یہ کہہ دینا صحیح نہیں کہ فلاں ادیب فرائیڈ پرست ہے یار رنگ پریست عموماً ادیب کی تخلیقات میں کم و بیش ان تمام نظریات کی آمیزش ملتی ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ بنیادی طور پر کسی ایک ماہر نفسیات سے متاثر ہوا ہو۔

کتاب ’’ننھے مقرر‘‘ بچوں کو بچپن ہی سے تقریر و خطابت میں ماہر بنانے کا ایک انمول ذریعہ ہے، یہ کتاب چھوٹے مقررین کے لیے نہ صرف اہم کلید ہے بلکہ ان کی صلاحیتوں کو بھی نکھارتی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ خود کو بہتر بنانے کی جستجو کرتے ہیں اور اپنی مخفی صلاحیتوں کو پہچان کر خود اعتمادی کے ساتھ معاشرے میں اپنا مقام بنا سکتے ہیں۔

The Naughtiest Girl Is A Monitor - The Naughtiest Girl Series (Book 3) moot ghar you'll discover the root causePages: 180 Category: English Elizabeth is appointed a monitor for the term, a position that makes her feel both proud and responsible, but also somewhat bored and lonely. Meanwhile, four new children join the school, including Julian, a clever but lazy boy, and Rosemary, a timid girl. When money goes missing from Rosemary's purse, Elizabeth becomes suspicious and attempts to catch the thief. However, her actions lead to a series of misunderstandings,

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products